Ground floor for rent at outfall road near bilal gunj ibraheem road
Archived: 2021-11-14
by : sajjad
Ground floor availabile for rent
نیچے والا پورشن کرائے کے لیے خالی ہے اگر کوئی دو کمرے لینا چاہتا ہے تو دو کمرے بھی مل جائیں گے اور اگر کوئی ایک چاہتا ہے تو وہ بھی مل جائے گا ..
سنگل روم اٹیچ بات کے ساتھ اور بڑے صحن کے ساتھ دس ہزار روپے کرایا ہوگا ۔۔نیچے والا گراؤنڈ فلور ہوگا ہر چیز سے سیپ ر ٹ ہے پانی کی ٹینکی بجلی۔۔دو بڑے مین گیٹ ۔۔ یہ مکان آؤٹ فال روڈ بلال گنج اور مولا بخش چوک سردار چپل چوک کے قریب ہیں
Address: Sant Nagar Lahore
Posted By: sajjad
Available Rental Choices